empty
 
 
22.10.2019 03:44 PM
سونا : 22 اکتوبر 2019 - سیمٹریکل تکون کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہو سکے


سونے میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

فی الوقت بُلز اس ہدف میں ہیں کہ 1495 کا ریزسٹنس لیول توڑ سکیں - جس سے اوپر 1519 کے لیول تک قیمت کا جانا متوقع ہے - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - آج مارکیٹ پر اثر انداز ہونے والی کوئی بڑی خبر موجود نہیں ہے اور مارکیٹ کو سیمٹریکل تکون سے باہر آنے کے لئے ایک مضبوط موو کی ضرورت ہے - اگر آپ کو ریزسٹنس کا بریک آوٹ ملتا ہے تو آپ پہلے پُل بیک پر خرید کر سکتے ہیں

سونے میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے اپ کو درکار ہے

آپ کو 1480 کے سپورٹ لیول کے بریک آوٹ کی ضرورت ہے پہلا ہدف 1462 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اس بات کا واضح امکان ہے سونا مزید سمت لینے سے قبل ایف او ایم سی کی انتظار میں ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

ایم اے سی ڈی : موو خاصی کمزور ہے اور یہ سائیڈ وے مارکیٹ کی جانب ایک اشارہ ہے اور یہ عموما بریک آوٹ سے قبل ہوتا ہے


بولینجر بینڈز : اگر سونے میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد کی جانب سے 1482 کے لیول پر فراہم کی جائے گی

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1495 پر ریزسٹنس کا کام کرے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback