empty
 
 
23.10.2019 02:06 PM
Bitcoin in short-term bearish pattern


بِٹ کوآئن نے 7785 اور 8700 کے لیولز کے درمیان سائیڈ وے موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - درمیانی مدت کا رجحان بئیرش ہے اور یہ ممکنہ صورتحال یہ ہے کہ 7785 کے لیول سے نیچے کی بریک ملے گی اور قیمت 6000 اور 6000 - 5500 کے لیولز تک جائے گی

This image is no longer relevant


کالی لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سرخ لکیریں - متوازی سائز کی تنزلی کی موو

سبز لکریں - کنسولیڈیشن ایریا

بی ٹی سی / یو ایس ڈی ابھی بھی تجارتی رینج میں ہے - تجارتی رینج سے نیچے کی بریک سے قیمت نیچے کی جانب جائے گی - بہرحال ہمیں آر ایس ائی پر توجہ دینی چاھیے کہ اگر یہ لوئیر لوو نہیں بناتا ہے - اگر آر ایس ائی بُلش ڈائیورجنس بناتی ہے تو مجھے قیمت کا 5500 کے لیول کی جانب جانا متوقع نہیں ہے - اگر آر ایس ائی نیا لوئیر لوو اور بریک ڈاون بناتا ہے تو ہمیں یقین ہے کہ ہم 6000 - 5500 کا لیول دیکھ سکتے ہیں - تاجران کو اضآفہ کا بریک آّوٹ نہیں بھولنا چاھیے - اگر قیمت 8700 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کر لے تو ہمیں قیمت کا طویل مدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن 9200 - 9500 تک جانا قیمت کا متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback