empty
 
 
23.10.2019 03:52 PM
سونا 23 اکتوبر 2019 - سیمٹریکل تکون کی بالائی حد ٹیسٹ ہو رہی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ٹیسٹ یا منسوخی پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہو سکے


سونے میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

فی الوقت بُلز کا ہدف یہ ہے کہ 1495 کا ریزسٹنس لیول توڑ لے جس سے اوپر قیمت 1519 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - آج کوئی اہم خبر جاری نہ ہوگی اور مارکیٹ کو اس سیمٹریکل تکون سے باہر آنے کے لئے نئی قوت کی ضرورت ہے - اگر آپ کو رزسٹنس بریک آوٹ مل جاتا ہے تو خرید کے مواقع پُل بیک پر دیکھیں - فی الوقت ریزسٹنس ٹیسٹ ہو رہی ہے

سونے میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

آپ کو 1489 کے سپورٹ لیول سے اوپر کے بریک آوٹ کی ضرورت ہے - پہلا ہدف 1480 کا لیول ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اس بات کا قوی امکان ہے کہ سونے میں تاجران مزید سمت کے تعین کے لئے ایف او ایم سی منٹس کے انتظار میں ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

ایم اے سی ڈی : موو میں اضآفہ ہونا شروع ہوا ہے لیکن کوئی خاص نہیں ہے - جو کہ مارکیٹ میں ابھی بھی غیر واضح صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز اگر سونے میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی درمیانی حد کی جانب سے 1489 کے لیول کے گرد فراہم کی جائے گی

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1495 کے لیول پر ریزسٹنس کا کام کرے گی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback