empty
 
 
23.10.2019 04:12 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 اکتوبر 2019- یورو میں کنسولیڈیشن ہے ، اضآفہ کی ٹرینڈ لائن قائم ہے لیکن نئی تنزلی کی موو سے قبل مزید کی توقع ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

مارکیٹ کل ہونے والی ای سی بی پریس کانفرنس کے انتظار میں ہیں اور ای سی بی سے قبل کسی بڑی موو کی توقع ہے - میں نے اہم قابل خرید کا زون 1080۔1 کے لیول کے گرد حاصل کیا ہے جو کہ سابقہ کنسولیڈیشن زون تھی اور عمدہ اضافہ کی ٹرینڈ لائن ہے - اضآفہ کا ہدف 1160۔1 اور 1238۔1 پر ہے - جب تک اضافہ کی ٹرینڈ لائن قائم ہے خرید کے مواقع قابل ترجیح ہے

سونے میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

آپ کو 1106۔1 کے پرائس لیول پر سپورٹ کے بریک آوٹ کی ضرورت ہے - پہلا ہدف 1080۔1 کے لیول کا ٹیسٹ ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - 30 منٹ ایک گھنٹہ چارٹ میں بئیرش فلیگ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے

انڈیکیٹر کے سگنلز

ایم اے سی ڈی - تنزلی کی موو میں آضآفہ ہونا شروع ہوا ہے لیکن یہ کوئی واضح موو نہیں ہے -جو کہ مارکیٹ کے مبہم ہونے کا اشارہ ہے -

بولینجر بینڈز : سونا 1100۔1 کے لیول پر بولینجر کی زیریں حد کو ٹیسٹ کر رہا ہے

وسطی بولینجر لائن 1144۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ریزسٹنس ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback