empty
 
 
28.10.2019 02:49 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 اکتوبر 2019


مارکیٹ کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر فی الوقت لوئیر ایسنڈنگ چینل کی باونڈری کو 1075۔1 کے لیول کے گرد ٹیسٹ کر رہی ہے یہ بُلز کے لئے ٹیکنیکل سپورٹ بھی ہے لہذا اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت اگلے ٹیکنیکل سپورٹ لیول 1024۔1 تک جائے گی - اتار چڑھاو میں قدرے اضآفہ ہوا ہے اور مارکیٹ کی بئیرش صورتحال ذیادہ واضح ہے - مارکیٹ چینل کے اندر تجارت کر رہی ہے اور اتار چڑھاو ابھی قدرے منفی ہے - لیکن تصحیح کے مکمل ہونے سے قبل ایک اور اضآفہ کی موو کا امکان ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.1242

ڈبلیو آر 2 - 1.1207

ڈبلیو آر 1 - 1.1134

ہفتہ وار پیوٹ - 1.1103

ڈبلیو ایس 1 - 1.1028

ڈبلیو ایس 2 - 1.0992

ڈبلیو ایس 3 - 1.0922

تجارتی تجاویز

مارکیٹ کی موجودہ صورتحال میں بہتر حکمت عملی یہ ہے کہ بڑے ٹائم فریم میں تجارت کی جائے اضافہ کی تمام مووز کو تنزلی کے رجحان کے تناظر میں بطور تصحیح لیا جائے - تنزلی کا رجحان تب تک درست ہے کہ جب تک یہ منسوخ نہیں ہو جاتا یا 1445۔1 کا لیول واضح طور پر ٹوٹ نہیں جاتا پے - بڑے ٹائم فریم میں اینڈنگ ڈائیوگنل پرائس انداز بنا ہے اور یہ جلد تنزلی کی موو کے ختم ہونے کا اشارہ ہے - اہم قلیل مدتی ٹیکنیکل سپورٹ ابھی 0999۔1 کے لیول پر ہے اور ٹیکنیکل ریزسٹنس 1267۔1 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback