empty
 
 
28.10.2019 03:04 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 اکتوبر 2019


مارکیٹ کا ٹیکنیکل جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی 2783۔1 - 2865۔1 کے لیولز کے درمیان کی مختصر رینج میں رُکا ہوا ہے - اتار چڑھاو خاصا محدود ہوا ہے اور مارکیٹ کے تاجران کسی واضح سمت کے بننے کے لئے بریک آوٹ کے انتظار میں ہیں - نیوٹرل صورتحال کے برعکس بئیرز ذیادہ چاق و چوبند ہوئے ہیں اور قیمت کو اگلے ٹیکنیکل سپورٹ لیول 2783۔1 تک بھیجنے کی کوشش میں ہیں - اہم ٹیکنیکل سپورٹ 2561۔1 کے لیول پر ہے - بڑے ٹائم فریمز میں صورتحال بئیرش ہے

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ

ڈبلیو آر 3 - 1.314

ڈبلیو آر 2 - 1.3068

ڈبلیو آر 1 - 1.2923

ہفتہ وار پیوٹ - 1.284

ڈبلیو ایس 1 - 1.2710

ڈبلیو ایس 2 - 1.2624

ڈبلیو ایس 3 - 1.2478

تجارتی تجاویز

مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ بڑے ٹائم فریمز میں تجارت کی جائے جو کہ نیچے کی جانب ہیں - اضافہ کی موو کو تنزلی کے رجحان کے تناظر میں بطور تصحیح لینا چاھیے - رجحان سے تنزلی سے اضافہ میں تبدیل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ 3000۔1 کا لیول واضح طور پر ٹوٹ جائے - اہم طویل مدتی ٹیکنیکل سپورٹ 2231۔1 - 2224۔1 پر ہے اور اہم طویل مدتی ٹیکنیکل ریزسٹنس 3509۔1 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت اس لیول سے نیچے تجارت کر رہی ہے تب تک تنزلی کا رجحان 1957۔1 اور اس سے نیچے کی جانب جاری رہے گا

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback