empty
 
 

07.11.201920:37 فاریکس تجزیہ اور جائزے: نومبر 07 2019 - جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 07.11.2019 analysis


چند ہفتوں قبل بُلش اضآفہ 2800۔1 اور اس کے بعد 3000۔1 کے لیول تک بنی تھی جس کے بعد ظآہر کئے گئے ڈبل باٹم انداز کی نییک لائن {2400۔1 - 2415۔1} اوپر کی جانب ٹوٹ گئی تھی

اکتوبر 21 سے جی بی پی / یو ایس ڈی ظآہر کئے گئے سپلائی زون {2980۔1 - 3000۔1} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ کرنے میں ناکام رہا تھا جو کہ سابقہ اہم ٹاپ ہے جو کہ مئی 2019 میں عمل میں آئی تھی

مزید یہ کہ ظآہر کیا گیا ویج ریورسل انداز کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ 2950۔1 - 2970۔1 کے پرائس لیولز کے گرد بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظاہر کر رہا ہے

اسی وجہ سے ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 2780۔1 {اہم لیول} کی جانب بنی تھی جہاں کچھ بُلش منسوخی کے اشارہ 24 اکتوبر کو عمل میں آئے تھے

حالیہ بُلش منسوخی 2780۔1 کے پرائس لیول کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے ایک اور بُلش موو 2980۔1 - 3000۔1 کے لیولز کے درمیان عمل میں آئی تھی جہاں ایک اور طویل مدتی بئیرش سوئنگ توقع کے مطابق عمل میں آئی تھی

آج بُلش بہتری کے اشارے 2780۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے قلیل مدتی صورتحال تب تک بئیرش ہے کہ جب تک 2850۔1 کے لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن قائم ہے

جب کہ دوسری طرف ایک تیز رفتار بئیرش بریک آوٹ کو 2780۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے تاکہ مزید بئیرش تنزلی 2600۔1 - 2650۔1 کے لیولز کی جانب ہوسکے - جہاں کچھ بُلش بہتری کے توقع ہونی چاھیے تھے

تجارتی تجاوزی

انٹرا ڈے تاجران کو درست سیل کی انٹری 2780۔1 کے لیول سے نیچے کے بئریش کلوز پر لینی چاھیے - متوقع بئیرش ہدف 2650۔1 - 2650۔1 کے لیول کی جانب متوقع ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.




  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • انسٹا فاریکس کی جانب سے فیراری
    کم از کم 1,000 ڈالر کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں
    join the contest and win Ferrari
    F8 Tributo
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3,000 ڈالر کے ساتھ جمع کریں اور 1,000 ڈالر جیتیں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.