empty
 
 
08.11.2019 05:13 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 08 نومبر 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل آووٹ لووک

یورو / یو ایس ڈی توقع کے مطابق ہمارے پہلے سپورٹ لیول 1030۔1 تک گیا ہے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ حالیہ پرآئس لیول پر 50 فیصد ریٹریسمنٹ ریلی کی کنسورجنس ملی ہے جو کہ 0879۔1 اور 1180۔1 کے لیولز کے درمیان کی ہے اور کاونٹر ٹرینڈ کے 2۔38 فیصد تنزلی ہوئی ہے - ممکنہ تبدیلی کا فیبوناسی کنورجنس زون ہے - لہذا یہاں ممکنہ بُلش ریورسل کینڈل سٹک انداز پر نظر رکھیں - اگر پہلے لانگ پوزیشن لی جا چُکی ہے تو ان کو قائم رکھیں اور بُلش اضآفہ کی صورت میں مزید لیں - فوری سپورٹ 0994۔1 کے لیول پے جو کہ سابقہ ریلی کا 618۔0 فیصد فیبوناسی سپورٹ لیول ہے جب کہ ریزسٹنس 1100۔1 کے لیول پر ہے - 1100۔1 کے لیول سے اگے کی موو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ اہم باٹم موجود ہے اور بُلز مضبوط ہیں - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ جب تک 0879۔1 کا لیول قائم ہے تب تک یورو / یو ایس ڈی بُلش ہے

تجارتی منصوبہ

یہ کہ 0879۔1 کے لیول پر لانگ پوزیشن لیں - ہدف اوپن ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback