empty
 
 
08.11.2019 07:12 PM
نومبر 08 2019 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


سمتبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی نے نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا تھا جو کہ سابقہ قلیل مدتی بئیرش چینل کے اندر تھی یہاں تک کہ یکم اکتوبر کو 0880۔1 کے لیول کے گرد انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 0940۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جس سے ریورسل انداز کی تصدیق ہوئی تھی جس سے مزید بُلش موو 1000۔1 - 1020۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی اور اس سے ظآہر کئے گئے بُلش رجحان سے اوپر کی بُلش موو قائم رہی تھی

اکتوبر کی 07 تاریخ کو سائیڈ وے کنسولیڈیشن رینج 1000۔1 - 1020۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے مزید بلش موو 1175۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں سابقہ بئیرش موو عمل میں آئی تھی

دو ہفتے قبل قلیل مدتی ٹیکنیکل صورتحال عارضی طور پر 1090۔1 کے لیول سے نیچے بریک ڈاون کے بعد بیرش ہوگئی تھی {ٹرینڈ لائن اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیول ہے

جب کہ دوسری طرف 1175۔1 1190۔1 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ قلیل مدتی ٹائم فریمز میں مسلسل دوسری دفعہ بئریش منسوخی بنا رہا ہے

لہذا طویل مدتی ڈبل ٹائم انداز 1075۔1 - 1090۔1 کے لیول کے گرد نییک لائن کے بننے کے ساتھ عمل میں آیا تھا جس سے کل دوبار ٹیسٹ ہونے پر بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی

ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی کی توقع 1025۔1 اور 0995۔1 کے لیول کی جانب ہے یہاں تک روزانہ کی بنیاد پر 1090۔1 - 1070۔1 سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ قائم رہے

یہ کہ 1065۔1 - 1085۔1 کے لیولز کی جانب کا بُلش پُل بیک ابتدائی بئیرش منسوخی کے طور پر دیکھا جانا چاھیے تاکہ ایک اور سیل کی انٹری مل سکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback