empty
 
 
13.11.2019 06:00 PM
سونے کی قیمت کے توقع کے مطابق 1466 کے لیول کی جانب اضافہ کیا ہے

جب سونا 1450 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے تب ہم نے 4 ایچ چارٹ میں بُلش ڈائیورجنس کے اشارے نوٹ کئے تھے اور ہم نے یہ کہا تھا کہ قلیل مدتی اضافہ کم از کم 38 فیصد ریٹریسمنٹ لیول 1474 تک متوقع ہے جبکہ فوری اہم ریزسٹنس اور ہدف 1466 پر تھا

This image is no longer relevant

نارنجی مستطیل - ریزسٹنس

سبز لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

یہ کہ 4 اوور آر ایس ائی اوپر کی جانب جا رہی ہے جو کہ اوور سولڈ لیول سے اوپر جا رہی ہے اور بئیرز کے لئے انتبائی اشارے دے رہی ہے جو کہ بُلش ڈائیورجنس سے ملے ہیں سونا اوپر کی جانب سے جا رہا ہے اور اس نے 1466 کا ریزسٹنس لیول حاصل کیا ہے اہم فیبوناسی ریزسٹنس 1474 کے لیول پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک سے قیمت 1490 کے لیول تک جائے گی جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناس ریٹریسمنٹ لیول ہے اور قلیل مدتی سابقہ سپورٹ ابھی ریزسٹنس

This image is no longer relevant

اچہی موکو کلاوڈ کے مطابق صورتحال بئریش ہے - قیمت کومو کلاوڈ سے نیچے ہے - کلاوڈ ریزسٹنس 1478 کے لیول پر ہے اور اضآفہ کا امکان ذیادہ ہے اور اس سے قیمت اوپر کی جانب جائے گی تاکہ یہ کلاوڈ کا بیک ٹیسٹ کرسکے - یہ ایریا نئی شارٹ انٹری کے لئے ایک عمدہ ریزسٹنس لیول ہے کہ اگر منسوخی ملتی ہے - جب تک قیمت 1525 کے لیول سے نیچے ہے تب تک ہم ہر اضآفہ کی موو پر سیل کریں کریں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback