empty
 
 
15.11.2019 02:05 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 نومبر 2019

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ایچ ون ٹائم فریم میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی بئیرش رجحان میں ہے اور یہ صورتحال تب تک قائم ہے کہ جب تک 1063۔1 کا لیول قائم ہے

یہ کہ 1063۔1 کے لیول سے قیمت کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے اور یہ مارکیٹ کے بئیرش ہونے کا اشارہ ہے

لہذا ریزسٹنس 1063۔1 کے لیول پر ہے جو کہ پیوٹ پوائنٹ لیول ہے - مارکیٹ ابھی بھی 1063۔1 کے نئے ریزسٹنس لیول سے بئیرش رجحان کو ظاہر کر رہی ہے

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ قیمت ابھی ابھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اسی ٹائم فریم میں اوپر ہے

بہرحال اگر پئیر 1063۔1 {پیوٹ} کو توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 1063۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی لہذا مارکیٹ 0991۔1 کے لیول تک آئے گی تاکہ ڈبل باٹم تک آسکے - بہرحال اس لیول کے ٹوٹ جانب سے قیمت مزید نیچے 0940۔1 کے لیول تک جائے گی

اسی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ممکنہ طور پر 1063۔1 اور 0940۔1 کے لیولز تک جائے گا

جب کہ اس کے برعکس اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1063۔1 کا ڈیلی پیوٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ اضآفہ کی موو کو جاری رکھتے ہوئے 1175۔1 کے لیول {ڈبل ٹاپ} تک اگلے ہفتہ جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback