empty
 
 
20.11.2019 02:30 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 نومبر 2019

This image is no longer relevant


سرخ ویوو 2 میں تصحیح نے عمل میں آنے کے لئے ذیادہ وقت لیا ہے اور ہم نے 05۔120 کے لیول پر موجود ہدف سے نیچے کی دوسری تنزلی دیکھی ہے {کم ترین لیول 96۔119} پر حاصل ہوا ہے - یہ اگلی مضبوط ریلی 35۔122 اور 58۔123 کے لئے کافی ہونی چاھیے جو کہ اوپر کی جانب کے اگلے اہداف ہیں

یہ کہ کمزور ریزستنس 29۔120 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک وہ مضبوط اشارہ ہوگی کہ نیلی ویوو 2 مکمل ہوئی ہے اور نیلی ویوو 3 اوپر کی اجنب 35۔122 کے لیول تک بن رہی ہے - 48۔120 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ نیلی ویوو 3 بن رہی ہے

آر 3: 121.13

آر 2: 120.85

آر 3: 120.48

پیوٹ : 120.29

ایس 1: 120.09

ایس 2: 119.96

ایس 3: 119.76

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 25۔117 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 30۔119 پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 05۔120 کے لیول کے گرد خرید کریں یا 29۔120 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 30۔119 پر ہی لگائیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback