20.11.201916:27 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: بی ٹی سی : 20 نومبر 219- سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں


بی ٹی سی نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نیچے کی جانب تجارت کی ہے اور مجھے مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے لیکن یہ ریلی کے بعد ملے گی - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں جو کہ 8240 - 8300 کے لیول کے گرد ہوں اور ہدف 7500 کا لیول ہے

Exchange Rates 20.11.2019 analysis


قلیل مدتی رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہے اور تبدیلی کے ابھی تک کوئی اشارے نہیں ملے ہیں - جو کہ واضح اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کا کام کرے گی اور آپ کو اس جانب توجہ رکھنی چاھیے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر زیرو کے لیول سے نیچے منفی صورتحال کا شکار ہے جو کہ مزید تنزلی کی موو کا اشارہ ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaForex
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.