empty
 
 
09.12.2019 03:31 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 دسمبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر کا تجزیہ برائے ایچ 4 چارٹ

قریب مدت کے تناظر میں رجحان بُلش ہے اور 1175۔1 اور اس سے اوپر کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے - فوری سپورٹ 1027۔1 کے لیول کے قریب ہے

یورو / یو ایس ڈی نے 1027۔1 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلی سپورٹ فی الوقت 1027۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 1027۔1 اور 1132۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے - ڈیلی ریزسٹنس اور سپورٹ بلترتیب 1101۔1 اور 1132۔1 کے لیولز پر ہیں

تجویز یہ ہے کہ اس ایریا میں آڈرز دیتے ہوئے محتاط رہیں اور اس چینل کے مکمل ہونے کا انتظار کریں

مزید یہ کہ اگر قیمت آج 1101۔1 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو اوپر کی جانب ڈبل ٹاپ لیول 1132۔1 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ یہ ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کر سکے

لہذا 1055۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 1101۔1 کا لیول ہو تا کہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید 1132۔1 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1175۔1 کا لیول حصول نفع کا عمدہ لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ انداز بنائے گا

بڑے ٹائم فریمز میں رجحان تب تک بُلش ہے کہ جب تک 1027۔1 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے - سپورٹ 1027۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت اس سے دو مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے

یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسری سپورٹ 0981۔1 سے نیچے ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback