empty
 
 
10.12.2019 07:10 PM
سونے کا قلیل مدتی ٹیکنیکل تجزیہ


سونے کی قیمت نے 1460 کے لیول کی جانب پُل بیک کیا ہے جس سے قبل یہ 1490 کے گرد ریزسٹنس ایریا تک گیا تھا - سونا ابھی تیسری مرتبہ اہم سپورٹ ایریا 1450 - 1460 کے لیولز کو ٹیسٹ کر رہا ہے - بُلز کے لئے ضروری ہے کہ وہ اس لیول کو قائم رکھیں بصورت دیگر قیمت 1410 کے لیول تک تنزلی کر سکتی ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیر - اہم قلیل مدتی سپورٹ

سونے کی قیمت نے ابھی تک 1450 - 1460 کا سپورٹ ایریا قائم رکھا ہوا ہے - قیمت نے یہ لیول دو سے ذائد مرتبہ وزٹ کیا ہے جو کہ نومبر کے اوائل سے ہے اور کسی بھی کوشش میں بریک آوٹ نہیں ہوا تھا - یہ بُلز کے لئے اہم ہے کہ وہ اس لیول کا تحفظ کرے اور اس لیول سے اوپر موجود رہے - بہرحال اس لیول سے اوپر ہی رہنا کافی نہ ہوگا - سونے کے بلز کو 1490 - 1450 کا لیول قائم رکھنا ضروری ہے - جتنا وقت یہ 1490 - 1500 کے لیول کو دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا اتنا ہی ذیادہ امکان ہے کہ یہ 1450 - 1460 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کرے - نیچے کی جانب کا ہدف 1410 کے لیول پر ہے کہ اگر یہ سپورٹ ناکام رہتی ہے - اس لیول پر بغور نظر رکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback