empty
 
 
02.01.2020 04:32 PM
سونے کی قیمت کچھ تبدیلی کے اشارے ظآہر کر رہی ہے


سونے کی قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قیمت نے قلیل مدتی بُلش رجحان میں ہے اور جلد ہی ہم 1530 - 1540 کے ایریا تک اضآفہ دیکھ سکتے ہیں - بہرحال آر ایس ائی ہمیں کچھ محتاط رہنے کا کہہ رہا ہے جو کہ سنجیدہ انداز میں لیا جانا ضروری ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیر - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

سونے کی قیمت حالیہ بلند ترین لیول کو چیلنج کر رہی ہے - بہرحال آر ایس آئی نے بُلش مضبوطی کی تصدیق نہیں کی ہے - فی الوقت ہمارے پاس ایک نیا ہائیر ہائی ملا ہے اور دوسرا بھی آج ممکنہ طور پر بن سکتا ہے - یہ ایک اہم بئیرش اشارہ ہوگا - بُلز کو محتاط رہنا چاھیے اور ابھی ڈائیورجنس کے متنبہ بھی کیا ہے - قلیل مدتی سپورٹ 1517 کے لیول پر ہے - سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک سے 1490 - 1500 کے لیول تک کم و بیش پُل بیک بنے گا اور اس کی ہمیں گزشتہ ہفتہ سے توقع ہے - حالیہ لیولز سے قیمت کے پیچھے نہیں جانا چاھیے بُلز کو محتاط رہنا چاھیے اور پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے جب کہ بئیرز ایک نیا ہائیر ہائی دیکھ سکتے ہییں جو کہ رجحان کے برخلاف پوزیشن لینے کا ایک اشارہ ہوگا خصوصا اگر ایک اور بئیرش ڈائیورجنس ملتی ہے

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback