empty
 
 
13.01.2020 03:16 PM
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 31 جنوری 2020 - بی ٹی سی میں ممکنہ تنزلی کی موو اور دوسری تنزلی کی لیگ بن رہی ہے


مارکیٹ کی خبریں

چونکہ بی ٹی سی 8100 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ سالانہ بنیادوں پر 12 فیصد اوپر گیا ہے لہذا تاجران کے ذہنوں میں ایک سوال پیدا ہوتا ہے وہ یہ کہ کیا آج سی ایم ای گروپ کی جانب سے بِٹ کوائن آپشن کے اجرا سے قیمت میں مزید اضافہ ہوگا ؟

کریپٹو کمپیر کی جانب سے جاری ہونے والی معلومات کے مطابق بِٹ کوآئن فی الوقت 8100 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے جس میں اختتام پر کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے لیکن یہ سالانہ بنیادوں پر وائے ٹو ڈی میں 62۔12 فیصد اوپر گیا ہے

نومبر2019 کی 12 تاریخ کو سی ایم ای گروپ جو کہ بڑے ڈیرویٹو ، آپشن ٹریڈ اور فیوچر ایکسینج نیویارک سٹی اور شیکاگو میں رکھتا ہے اور اپنا سی ایم اے گلوبیکس تجارتی پلیٹ فارم رکھتا ہے نے بِٹ کوائن میں فیوچر کنٹریکٹس کا آغاذ کیا ہے جو کہ 13 جنوری 2020 سے ہے اور اس میں ریگولیٹری معاملات نطر ثانی کے مرحلہ میں ہیں

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


بی ٹی سی 8100 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے اس میں ابھی بھی تنزلی کی موو کا امکان 7710 - 7440 کے لیول تک موجود ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر مثبت ہے جب کہ سلو لائن فلیٹ ہے

ریزسٹنس لیول 8200 اور 8440 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیولز اور نتزلی کے اہداف 7710 ، 7440 اور 7000 پر ہیں - سیل کے مواقع دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback