empty
 
 
17.01.2020 05:25 PM
بی ٹی سی : 17 جنوری 2020 - ایچ 4 چارٹ میں بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے - سیل کے مواقع قابل ترجیح ہیں


مارکیٹ کی خبریں

ایسا معلوم ہوتا ہے کریپٹو کی ملکیت کسٹیڈی کو ادارتی سرمایہ کاروں سے صیغہ راز میں رکھا گیا ہے

سال 2019 میں چند چیزیں کریپٹو کرنسیوں کی ملکیت کے حوالے بہتر ہوئی تھیں اور قواعد و ضوابط میں بہتری ہوئی تھی جب کہ بِٹ کوآئن ایکسینج میں تجارت ہونے والے فنڈ ایس ای سی کے در پر کھڑے ہیں کریپٹو کرنسیوں کی ملکیٹ میں اداراتی ملکیٹ میں اضآفہ ہو رہا ہے

کوائن بیس نے ملکیت فراہم کرنے والوں ایکسا پو ، فیڈیلیٹی نے کریپٹوں ذخیرہ میں اضافہ کیا ہے اور انٹر کانٹنینٹل ایکسینج ڈیجیٹل ایسٹ پلیٹ فارم باکٹ نے تجارت اور ملکیت دونوں کی پیش کی ہیں - اس کے باوجود سرمایہ کار اندھیرے میں ہیں

بِٹ کوآئن ای ٹی ایف کی جانب سے سروے کے مطابق بِٹ وائس ایسٹ مینجمنٹ کے ساتھ کریپٹو کی ملکیت کی معلومات کے حوالے سے مسئلہ ہے - اصل مسئلہ بہرحال معلومات کی عدم دستیابی ہے جب کہ مسائل کے حل کی کمی نہیں ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


بی ٹی سی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے لیکن میں نے 9000 کے لیول کے گرد مضبوب سپلائی حاصل کی ہے - میں نے ایم اے سی اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں

سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں اور نیچے کی جانب کا ہدف 8590 اور 8445 پر ہے

اہم ریزسٹنس 9000 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 8592 اور 8445 پر ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback