empty
 
 
20.01.2020 06:18 PM
بی ٹی سی : 20 جنوری 2020 - 8440 کے لیول پر اہم پیوٹ لیول ٹیسٹ ہو رہا ہے - اس لیول کے گرد پرائس ایکشن کو بغور دیکھیں


مارکیٹ کی خبریں

بلاک ون وہ کمپنی کے جو ای او سی۔آئی او سافٹ وئیر بناتی ہے اپنے کریپٹو بیس سوشل میڈیا پلیٹ فارم "وائس " کے لئے ای او سی مین نیٹ کو استعمال نہیں کرے گا

کمپنی کو کثرت سے پوچھے جانے والے سوالات کے مطابق " وائس " ایک خصوصی طور پر بنائے گئے آی او ایس آئی او بلاک چین کو استعمال کرے گی - اسی دوران اس صفحہ پر یہ بھی کہا گیا ہے کہ وائس کی مدد سے ای او ایس پبلک بلاک چین میں وائس مدد فراہم کرے گی

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


بی ٹی سی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ ہمیں اس کی توقع تھی قیمت نے 8440 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے میں نے اہم پیوٹ لیول 8440 کے لیول پر حاصل کیا ہے اور یہ مزید سمت کے تعین کے لئے اہم ہے

اگر نیچے کی جانب 8440 کے لیول کا بریک آوٹ ملتا ہے تو سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں جس کا بنیادی ہدف 7725 کے لیول پر ہے

اگر 8440 کے پیوٹ لیول پر منسوخی ملتی ہے تو خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر 9000 کے ہدف کے ساتھ دیکھیں

ایم اے سی ڈی زیرو کے لیول سے اوپر مثبت ہے

ریزسٹنس لیول 9000 کے لیول پر ہے

اہم سپورٹ لیول 8440 اور7725 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback