empty
 
 
22.01.2020 11:51 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 جنوری 2020


مارکیٹ کا ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی نے قلیل مدتی ٹیکنیکل سپورٹ لیول 2962۔1 سے توقع کے مطابق اضآفہ کیا ہے اور قیمت چینل لائن کی بالائی حد تک اوپر گیا ہے جو کہ 3082۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے - یہ لائن ابھی بھی قائم ہے اگرچہ بُلز مسلسل کوشش میں ہیں کیونکہ اس کے ٹوٹ جانے سے قیمت 3101۔1 - 3131۔1 کے زون کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گی بہرحال توقع یہ ہے کہ تنزلی کا عمل ابھی بھی جاری ہے کیونکہ نیا کم ترین لیول ابھی بنا ہے لیکن فی الوقت 2962۔1 کے لیول سے لوکل باونس نے 3017۔1 کے لیول پر ٹیکنیکل ریزستنس حاصل کی ہے اور یہ مارکیٹ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہی ہے - 2939۔1 کے لیول سے کی کوئی بھی موو قیمت کو 2904۔1 اور 2786۔1 کے لیولز کی جانب لے جائے گی - کمزور اور منفی صورتحال قلیل مدتی بئیرش صورتحال کو سپورٹ فراہم کرے گی

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ

ڈبلیو آر 3 - 1.3247

ڈبلیو آڑ 2 - 1.3172

ڈبلیو آر 1 - 1.3080

ہفتہ وار پیوٹ - 1.3013

ڈبلیو ایس 1 - 1.2913

ڈبلیو ایس 2 - 1.2847

ڈبلیو ایس 3 - 1.2749

تجارتی تجاویز

مارکیٹ کی موجودہ صورتحال میں بہترین حکمت عمل یہ ہے کہ بڑَے ٹائم فریمز میں تجارت کی جائے جو کہ اوپر کی جانب کے ہیں اور تنزلی کی موو کو اضآفہ کے نظام میں تصحیح کے طور پر لیا جانا چاھیے اور بُلز کا اہم ہدف 2756۔1 کا لیول ہے اور طویل مدتی ٹیکنیکل ریزسٹنس 3509۔1 کے لیول پر موجود ہے


This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback