empty
 
 
23.01.2020 04:55 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23 جنوری 2020

This image is no longer relevant


جی بی پی / جے پی وائے نے 53۔144 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا ہے {بلند ترین لیول 61۔144 پر ملا ہے} جس کی وجہ ہم اپنے ہی تجزیہ پر نظر ثانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں - ہم یہ نہیں سمجھتے ہیں کہ 14۔144 کے لیول سے سائیڈ وے پرائس ایکشن ایک نئی مضبوط ریلی کا اغاذ ہے لیکن یہ ایک بڑھی ہوئی فلیٹ ویوو بی ضرور ہے اور ویوو سی میں مزید تنزلی کا دباو 29۔139 - 83۔139 کے زون کی جانب ہے اور یہ ممکنہ طور پر ویوو اے کے برابر بھی ہو سکتا ہے جس سے ویوو سی نیچے کی جانب 86۔137 کے لیول تک جائے گی

اس بات کی تصدیق کے لئے کہ ویوو بی مکمل ہوگئی ہے ہمیں 77۔142 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے لیکن کمزور سپورٹ 70۔143 سے نیچے کی بریک ایک مضبوط اشارہ ہوگا کہ ویوو بی مکمل ہوئی ہے اور ویوو سی نیچے کی جانب 83۔139 کے لیول کی جانب بن رہی ہے

آر 3: 144.61

آر 2: 144.15

آر 1: 143.95

پیوٹ : 143.70

ایس 1: 143.38

ایس 2: 142.77

ایس3: 142.35

تجارتی تجاویز

ہمارا سٹآپ 60۔144 کے لیول پر 95 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھا - ہم پاونڈ میں دوبارہ سیل 95۔143 کے لیول پر یا 70۔143 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے اس صورت میں سٹآپ لاس لیول 65۔144 پر ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback