empty
 
 
13.02.2020 08:21 PM
فروری 13 2020 : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کی 30 تاریخ کو بئیرش اے بی سی ریورسل انداز 1235۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آیا تھا {سابقہ اہم لیول} جس کے بعد ایک اور بئیرش موو 1100۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا سکتی ہے اسی دوران یورو / یو ایس ڈی میں بئیرش موو کمزور ہوئی تھی

اسی وجہ سے ایک اور بُلش پُل بیک 1175۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں ظاہر کیا گیا ہم زون اور حالیہ ٹوٹا ہوا اضآفہ کا رجحان موجود ہے

یہ کہ 1175۔1 کے لیول کے بئیرش منسوخی کے واضح اشارے عمل میں آئے تھے اسی وجہ سے ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 1100۔1 اور اسکے بعد 1035۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جو کہ پئیر کو واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہی تھی

مزید بئیرش تنزلی 1000۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی جہاں پئیر ظآہر کئے گئے بئیرش چینل کی زیریں حد کے گرد اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے

لہذا واضح بلش منسوخی کی وجہ سے قیمت قریبی سپلائی لیول 1080۔1 - 110۰۔1 کے لیول واپس گئی ہے جہاں سپلائی لیولز کا کانفولینس موجود ہے {بشمول چینل کی بالائی حد} کے موجود تھی

تب سے پئیر ظآہر کئے گئے بئیرش چینل میں تجارت کر رہا ہے

لہذا مزید بئیرش تنزلی کی توقع 0995۔1 اور 0950۔1 کے لیولزتک ہے جہاں فیبوناسی ایکس پینشن لیول 6۔78 اور چینل کی زیریں حد موجود ہے اور ایک نیا کم ترین 0835۔1 کے لیول کے گرد بن رہا ہے

فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر خاصا اوور پرائس معلوم ہو رہا ہے جو کہ اس بئیرش تنزلی کے بعد کی صورتحال ہے اور اگر 0870۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بہتری عمل میں آتی ہے تو مزید بُلش موو 0910۔1 اور اس کے بعد 0950۔1 کے لیولز تک بن سکتی ہے

اسی وجہ سے انٹرا ڈے تاجران کے لئے تجویز یہ ہے کہ حالیہ پرائس لیول 0830۔1 کے گرد بُلش بہتری پر نظر رکھیں تاکہ ایک درست انٹرا ڈے سیل کی انٹری مل سکے

جب کہ دوسری طرف اگر 0830۔1 کے لیول نیچے کی بئیرش موجودیگ سے مزید بئیرش تنزلی 0805۔1 اور 0755۔1 کے لیول تک بھی عمل میں آسکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback