empty
 
 
17.02.2020 03:55 PM
سونا : 17 فروری 2020 : میڈین پچ فورک ریزسٹنس کے طور پر کام کر رہی ہے ممکنہ طور پر تبدیلی / تنزلی کی موو 1562 کے لیول تک مل سکتی ہے

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


سونا 1580 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - میں نے میڈین پچ فورک لائن کا حاصل ہونا نوٹ کیا ہے اور میں مجھے اس کے گرد مزید تبدیلی کی توقع ہے اور ممکنہ طور پر تنزلی کی موو 1562 اور 1547 کے لیول تک نیچے کی جانب بنے گی بہرحال مجھے مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے - میں 1577 کے سپورٹ لیول پر بریک اوٹ دیکھنا چاھوں گا

سیل کے مواقع دیکھیں جس میں تنزلی کی موو 1562 اور 1547 کے لیولز تک دیکھیں - اس صورت حال میں اضآفہ کے بریک آوٹ سے اجتناب کیا جائے گا

سٹآک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہے اور ممکنہ طور پر تنزلی کی موو ملے گی

قلیل مدتی ریزسٹنس 1585 کے لیول اور 1593 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول اور آخر کار نیچے کی جانب کے اہداف 1562 اور 1547 کے لیولز پر ہین


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback