empty
 
 
18.02.2020 02:09 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 فروری 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی 6719۔0 کے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کر رہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا نیچے کی جانب تجارت کرتے رہنا متوقع ہے

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6775۔0 کے لیول نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں ڈبل ٹاپ لیول ہے - پئیر 6775۔0 کے لیول سے نیچے آیا تھا کہ 6663۔0 کے لیول کے گرد باٹم کرسکے

آج پہلا ریزسٹنس لیول 6775۔0 کے لیول پر ہے اور اسکے بعد 6800۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ ڈیلی سپورٹ لیول 6689۔0 اور 6655۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6655۔0 اور 6775۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے

ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 120 پپس رینج کی توقع ہے - پہلا ریزسٹنس لیول 6775۔0 کے لیول پر ہے لہذا اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6775۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6689۔0 کے لیول تک آئے گی

یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی ابھی بھی منفی ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے

ہمیں یہ توقع ہے کہ پئیر 6689۔0 کے لیول تک نیچے ائے گا تاکہ یہ دوسری سپورٹ 6655۔0 کو ٹیسٹ کرسکے - قلیل مدتی پوزیشن کی تجویز پہلے ہدف 6689۔0 کے ساتھ دی جاتی ہے

اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 6655۔0 کے لیول تک آئے گی

جب کہ دوسری طرف اگر 6820۔0 کے ریزسٹنس لیول {ڈبل ٹاپ} پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback