empty
 
 
21.02.2020 03:22 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 فروری 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل صورتحال

جی بی پی / یو ایس ڈی نے ممکنہ طور پر 2850۔1 کے لیول کے گرد تصحیحی تنزلی کی کچھ سپورٹ حاصل کی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ تصحیح کے مکمل ہونے کے لئے کم از کم شرط 2900۔1 کے لیول سے نیچے کی تنزلی تھی - اس کے ساتھ ساتھ 2850۔1 کا لیول منسوخی کا لیول تھا جیسا کہ یہاں نام بھی دیا گیا ہے - فوری ریزسٹنس 3072۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ واضح کم ترین لیول موجود ہے - 2950۔1 اور 3515۔1 کے لیولز کے درمیان کی ریلی ایک حد تھی جو کہ ابھی دوبارہ دیکھی جا رہی ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی نے سپورٹ 382۔0 فیصد فیبوناسی لیول پر حاصل کی ہے - اس بات کا ابھی بھی امکان ہے کہ قیمت 2750۔1 اور 2550۔1 کے لیولز تک نیچے آجائے - اسی دوران اس بات کا امکان ہے کہ کمزور واپسی کا عمل مکمل ہو گیا ہو اور اگلی ریلی عمل میں آجائے - یا تو ہم 2550۔1 اور 2750۔1 کے لیولز کے درمیان لانگ پوزیشن لیں گے یا قیمت کو 3072۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کے لئے جانے دیں گے اور وہاں سے قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں گے

تجارتی منصوبہ

ابھی صبر سے کام لیں - قیمت کے کم ہونے پر خرید کریں

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback