empty
 
 
24.02.2020 03:37 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 فروری 2020 - 0810۔1 کے لیول پچ فورک وارننگ لائن 1 ٹیسٹ ہو رہی ہے خرید کے مواقع اور ممکنہ طور پر 0862۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوتا دیکھیں

ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی 0820۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - 0810۔1 کے لیول پچ فورک وارننگ لائن ٹیسٹ ہو رہی ہے اور مجھے اوپر کی جانب کی تبدیلی اور 0862۔1 اور 0886۔1 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے

میں خرید کے مواقع دیکھوں گا کیونکہ 0810۔1 کے لیول سپورٹ کانفولینس ٹیسٹ ہوا ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 0862۔1 اور 0886۔1 کے لیول پر ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹڑ آخری تنزلی کی موو سے ابتک بُلش ڈائیورجنس ظاہر کر رہا ہے جو کہ مزید اضافہ کی موو کی ایک عمدہ تصدیق ہے

سٹاپ ایسٹک اوسکیلیٹر اوور سولڈ ہے اور مزید اضآفہ کی موو کی توقع ہے

ریزسٹنس لیولز 0840۔1 ، 0860۔1 اور 0886۔1 پر ہیں

سپورٹ لیولز 0806۔1 اور اہم 0778۔1 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback