empty
 
 
13.03.2020 03:06 PM
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 13 مارچ 2020 - بی ٹی سی میں ایک اور بڑی تنزلی دیکھی گئی ہے ایک اور تنزلی کا ہدف 4960 کے لیول پر دیکھا گیا ہے اور ابھی بھی مضبوط سیل کا دباو ہے اور ممکنہ طور پر 3135 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے

مارکیٹ کی خبریں

This image is no longer relevant


گزشتہ 24 گھنٹوں میں بی ٹی سی نے کئی اہم سپورٹ لیولز کو توڑا ہے اور دُنیا کی سب سے بڑی کریپٹو کرنسی 8۔3 ڈالر کی سطح تک چند ایکسیجنوں میں گئی ہے اور پریس ٹائم میں اس کی سطح 26۔15180 نوٹ کی گئی ہے

کریپٹو کرنسی کی یہ قیمت تاجران کے لئے قدرے حوصلہ کا سبب تھی جنہوں نے قیمت کو صرف چند گھنٹوں قبل 3850 کے لیول کے لیول تک نیچے آتا دیکھا تھا - لہذا اس ڈیجیٹل گولڈ کی سیل سے بِٹ میکس میں بڑی لیکوڈیشن ملی تھی - سکیو کی جانب سے فراہم کی جانے والی معلومات کے مطابق سب سے ذیادہ لیکوڈیشن ایک گھنٹہ میں 8۔10257 بی ٹی سی 12 مارچ کو لانگ پوزیشن پر نوٹ کی گئی تھی

ٹیکنیکل تجزیہ

جیساء کہ کل مجھے توقع تھی بی ٹی سی دوبارہ نیچے آیا تھا - میرا 4965 کا ہدف حاصل ہوا تھا - آج بی ٹی سی کی قیمت اضآفہ کے تصحیحی مرحلہ میں ہے لیکن مجھے ایک اور تنزلی کی موو کا ملنا متوقع ہے

میں ریلی کی صورت میں سیل کے مواقع دیکھوں گا جس میں تنزلی کے اہداف 3800 اور 3135 پر ہیں

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر میں نئی تنزلی کی موو ہے - جو کہ بئیرش دباو کا مزید اشارہ ہے

ریزسٹنس لیول 5630 اور 6215 پر ہیں

سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 3800 اور 3135 پر موجود ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback