empty
 
 
17.03.2020 03:03 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 مارچ 2020 - توقع کے مطابق تنزلی کا عمل شروع ہوا ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 0830۔1 کے لیول پر ہے

کرونا وائرس کی خبریں

This image is no longer relevant

-

کرونا وائرس دُنیا بھر کے لئے ایک درد سر بنا ہوا ہے اور یورو میں ایک کڑا وقت ہے - یورو میں مزید تنزلی کی عمل متوقع ہے اور مزید تنزلی کی موو کا امکان ہے

یورپی رہمناوں نے اپنے رائے دہندگان کو تیار کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جو کہ رونما ہوتے ہوئے ایک بڑے مسئلہ کے تناظر میں ہے اور یہ جان لیوا کرونا وائرس کے روک تھام کے حوالے سے ہے

عوام سے خطابات کے ایک سلسلہ کے تحت فن اور جرمن جیسے ممالک کے سربراہان کا ذیادہ زور اس بات پر ہے کہ روز مرہ کی ذندگی میں ممکنہ تعطل کے حوالے سے قوم کی رہمنائی کر سکیں جس میں سکولوں ، کاروباری مراکز ، کام کی جگہوں کی اور غیر ضروری دوکانوں اور سہولیات کا بنا کیا جانا ہے - اٹلی جو کہ ایک ہفتہ سے ذائد کے عرصہ سے ان پابندیوں کا سامنا کر رہا ہے نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ کرونا وائرس کے کم و بیش 28000 مریض اٹلی میں سامنے آئے ہیں

ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کی ہے - قیمت نے 1005۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور یہ ہمارے نیچے کی جانب کے اہم ہدف کی جانب بڑھ رہا ہے - سیل کا عمل اضآفہ کے منی پچ فورک چینل کے بریک آوٹ سے بنا ہے - ریلی کی صورت مین انٹرا ڈے سیل کے مواقع دیکھیں

نیچے کی جانب کا ہدف 0830۔1 اور 0785۔1 کے لیول پر ہے

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر میں تنزلی کی نئی موو ملی ہے جو کہ مضبوط بئیرش دباو کا اشارہ ہے

ریزسٹنس 1062۔1 کے لیول پر موجود ہے

سپورٹ لیولز اور نیچے کی جانب کے اہداف 0830۔1 اور 0785۔1 پر موجود ہیں


Summary
Urgency
Analytic
Petar Jacimovic
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback