empty
 
 
17.03.2020 04:33 PM
مارچ 17 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کی 30 تاریخ کو ایک اے بی سی ریورسل انداز 1235۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آیا تھا جس سے ٹیکنیکل صورتحال بئیرش ہوگئی تھی

تب سے یورو / یو ایس ڈی ظآہر ہوئے بئیرش چینل کے اندر نیچے کی جانب چند ہفتوں قبل تک تجارت کر رہا تھا کہ جب واضح بئیرش تنزلی کے نیا کم ترین لیول 0790۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آیا تھا جہاں پئیر اتنی بئیرش تنزلی کے بعد اوور سولڈ معلوم ہو رہا تھا

فروری کی 20 تاریخ کو 0790۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے حالیہ اشارے عمل میں آئے تھے جس سے حالیہ بُلش موو 1000۔1 اور 1175۔1 کے لیولز تک بنی تھی

یہ کہ 1175۔1 کا لیول ایک عارضی کنجیشن زون بنائے ہوئے ہے جہاں اس سے پہلے ذکر کیا گیا اے بی سی ریورسل انداز بھی عمل میں آیا تھا

عارضی کنجیشن زون 1100۔1 - 1095۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جہاں ایک اور بُلش موو کی توقع 1235۔1 ، 1360۔1 اور 1480۔1 کے لیولز تک ملی تھی

فی الوقت 1235۔1 کا پرائس لیول {اہم زون } اور 1360۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} اوپر کی جانب ٹوٹ گئے تھے کہ جب 1480۔1 کے لیول کے گرد بئریش تبدیلی کا انداز عمل میں آیا تھا

اس سے یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی ٹیکنیکل تجزیہ بئیرش ہوگیا تھا اور صورتحال تب تک بئیرش ہی رہے گی کہ جب تک 1235۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر قائم رہتی ہے

یہ کہ 1235۔1 کے لیول کی جانب کا کوئی بھی بُلش پُل بیک ایک درست سیل کی انٹری اور بئیرش منسوخی کے لئے نظر میں رکھنے کو کہا گیا تھا

جب کہ دوسری طرف فوری بنیادوں پر بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا

یہ کہ 1100۔1 کے لیول {نییک لائن} سے نیچے کی بئیرش موجودگی ضروری ہے کہ بیان کئے گئے بئیرش انداز کی تصدیق ہوسکے

متوقع بئیرش اہداف 1080۔1 ، 1035۔1 ، 0990۔1 اور 0940۔1 پر ہیں


Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback