empty
 
 
26.03.2020 06:19 PM
مارچ 26 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

یہ کہ 18 سے 23 دسمبر کے دورانیہ میں سابقہ بُلش چینل سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جس سے ایچ 4 چارٹ میں 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش تنزلی عمل میں آئی تھی

بہرحال فوری بُلش بہتری 2900۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئی تھی کہ جس سے پئیر واپس 3250۔1 کے لیول کی جانب گیا تھا {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} جہاں حالیہ وسیع رینج والا چینل 3200۔1 کے لیول سے نیچے عمل میں آیا تھآ

جنوری کی 13 تاریخ سے ایک بڑھتا ہوا بئیرش دباو 2780۔1 - 2800۔1 کے پرائس لیول سے اوپر بنا تھا کہ جب مارچ کی 2 تاریخ کو 2780۔1 کے لیول کر عارضی بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد واضح بُلش منسوخی اور ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز 4 مارچ کے گرد عمل میں آیا تھا

لہذا ایک تیز رفتار بُلش موو 3165۔1 - 3200۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی کہ جہاں واضح بئیرش دباو سے پئیر واپس 2780۔1 ، 2500۔1 اور 2260۔1 کے لیول نیچے ایک بئیرش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک کے ذریعہ گیا تھا

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نئے کم ترین لیول 1450۔1 کے لیول کے گرد حاصل کیا ہے جو کہ ستمبر 2016 میں حاصل ہونے والے کم ترین لیول 1650۔1 سے کچھ نیچے ہے جیسا کہ ہفتہ وار چارٹ میں ظآہر کیا گیا ہے

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 1450۔1 کے پرائس لیول کے گرد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جہاں ڈبل باٹم انداز عمل میں آیا ہے

ٹیکنیکل صورتحال بُلش ہوسکتی ہے کہ اگر 1890۔1 1900۔1 کے لیول {ڈبل باٹم نییک لائن } سے اوپر کی بُلش موجودگی ایچ 4 چارٹ میں قائم رہتی ہے

یہ کہ 1900۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ {حالیہ ڈیسنڈنگ ہائی} سے عارضی طور پر بئیرش صورتحال کو منسوخ کر دے گی اور قیمت کو 2260۔1 ، 2520۔1 ، 2680۔1 کے لیولز تک لے جائے گی کہ اگر واضح بُلش موو قائم رہتی ہے

جب کہ دوسری طرف 1800۔1 کے لیول سے نیچے ایچ 4 کینڈل کے دوبارہ بند ہو جانے سے مزید بُلش موو رُکے کی اور قلیل مدتی تناطر میں بئیرش موو بنے گی

اگر ایسا ہوتا ہے تو ابتدائی بئیرش ہدف 1650۔1 اور 1450۔1 کے لیول پر ہوگا کہ اگر 1800۔1 کے لیول سے نیچے ایچ 4 کلوزنگ عمل میں آتی ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 1800۔1 کے لیول کی جانب کے بئیرش پُل بیک کا انتظآر کرنا چاھیے تاکہ ایک درست خرید کا اشارہ مل سکے - نفع کے اہداف 2000۔1 اور 2265۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 0750۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے

جب کہ دوسری طرف اگر 2265۔1 کے لیول کی جانب کی براہ راست بُلش موو ملتی ہے تو بئیرش منسوخی کے اشارے ایک درست سیل کے سگنلز دے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback