سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

Exchange Rates 27.03.2020 analysis


جنوری کی 13 تاریخ سے ایک بڑھتا ہوا بئیرش دباو 2780۔1 - 2800۔1 کے پرائس لیول سے اوپر بنا تھا کہ جب مارچ کی 2 تاریخ کو 2780۔1 کے لیول کر عارضی بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد واضح بُلش منسوخی اور ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز 4 مارچ کے گرد عمل میں آیا تھا

لہذا ایک تیز رفتار بُلش موو 3165۔1 - 3200۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی کہ جہاں واضح بئیرش دباو سے پئیر واپس 2780۔1 ، 2500۔1 اور 2260۔1 کے لیول نیچے ایک بئیرش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک کے ذریعہ گیا تھا

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نئے کم ترین لیول 1450۔1 کے لیول کے گرد حاصل کیا ہے جو کہ ستمبر 2016 میں حاصل ہونے والے کم ترین لیول 1650۔1 سے کچھ نیچے ہے جیسا کہ ہفتہ وار چارٹ میں ظآہر کیا گیا ہے

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 1450۔1 کے پرائس لیول کے گرد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جہاں ڈبل باٹم انداز عمل میں آیا ہے

ٹیکنیکل صورتحال بلش رہ سکتی ہے کہ اگر 1890۔1 - 1900۔1 کے لیولز {ڈبل باٹم نییک لائن} سے اوپر کی بُلش موجودگی ایچ 4 چارٹ میں قائم رہتی ہے

یہ کہ 1900۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ {حالیہ ڈیسنڈنگ ہائی} سے عارضی طور پر بئیرش صورتحال کو منسوخ کیا تھا ایک تیز رفتار بُلش موو 2260۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی

اگلے بُلش اہداف 2520۔1 اور 2680۔1 پر متوقع ہے کہ اگر واضح بُلش موو قائم رہتی ہے

جب کہ دوسری طرف 1900۔1 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کلوزنگ سے مزید بُلش موو رُکے گی اور قلیل مدتی تناظر میں بئیرش موو بنائے گی

اگر ایسا ہوتا ہے تو کہ ابتدائی اہداف 1650۔1 اور 1450۔1 کے لیولز کے گرد ہوں گے کہ اگر 1900۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش کلوزنگ عمل میں آتی ہے

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو 1900۔1 کے لیول کی جانب کے بئیرش پُل بیک کو ایک درست خرید کے اشارے کے طور پر لینا چاھیے - نفع کے اہداف 2000۔1 اور 2265۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 0770۔1 کے لیول سے ہونا چاھیے

جب کہ دوسری طرف 2265۔1 کے لیول کی جانب کی حالیہ بُلش موو کو ایک درست سیل کے انٹری کے طور پر انٹرا ڈے تاجران دیکھ سکتے ہیں - ایس ایل کو 2300۔1 کے لیول سے اوپر ایچ 4 کینڈل سٹک کی کلوزنگ کی صورت میں لیا جانا چاھیے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

بند
Widget calback
ہمارے ماہرین
آپ کو واپس کال
5 منٹ میں کرتے ہیں
ہم آپ کو دورہ کرواتے ہیں
ویب سائٹ کا
اور آپ کے تمام سوالوں کے جواب دیتے ہیں
رابطہ کے لئے ترجیحی ذریعہ
ترجیحی زبان
  • English
  • Русский
  • العربية
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • বাংলা
  • Български
  • 中文
  • Español
  • हिन्दी
  • Asụsụ Igbo
  • Português
  • اردو
  • ไทย
  • Українська
  • Tiếng Việt
  • Èdè Yorùbá
کال بیک کی درخواست قبول ہوگئی ہے
ہمارے ماہرین جتنی جلد ممکن ہوگا آپ سے رابطہ کریں گے
کوئی نقص پایا گیا ہے
براہ کرم دوبارہ کوشش کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.