empty
 
 
31.03.2020 03:51 PM
چاندی کا تجارتی منصوبہ برائے 31 مارچ 2020

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

چاندی نے اپنی حالیہ تنزلی کو 50 فیصد فیبوناسی لیول تک ریٹریس کیا ہے جو کہ 65۔14 کے لیول کے گرد ہے اور اس کا ریزسٹنس فراہم کرنا متوقع ہے ریزسٹنس زون میں بنائی گئی مستطیل جو کہ 618۔0 فیصد ریٹریسمنٹ لیول 32۔15 تک اوپر بڑھی ہے - اگر بُلز 65۔14 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 30۔15 کے لیول تک جائے گی جس کے بعد ریزسٹنس ملے گی اور قیمت نیچے کی جانب آئے گی براہ کرم یہ نوٹ کریں فوری ٹرینڈ لائن ریزسٹنس 32۔15 کے لیول سے گُزر رہی ہے اور اگر قیمت یہاں تک جاتی ہے تو بئیرش اضآفہ کی توقع ہے - اس کے قبل قیمت نے قیمت نے 65۔19 کے لیول سے شروع ہونے والی تنزلی کے عمل کو مکمل کیا ہے - 65۔11 کے لیول تک بلترتیب تمام فیبوناسی لیولز حاصل ہوئے تھے جس کے بعد پُل بیک عمل میں آیا تھا - حالیہ حدود 60۔17 اور 65۔11 کے لیولز کے درمیان بلترتیب بنی ہیں اور ابھی تک 50 فیصد تک گئی ہے - جب تک قیمت 60۔17 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی - تجارتی نقطہ نظر سے شارٹ پوزیشن 00۔14 اور 30۔15 کے لیولز کے درمیان کی جاسکتی ہیں - رسک 60۔17 کے لیول سے اوپر ہے اور ہدف بلترتیب 65۔11 کے لیول پر ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن 00۔14 کے لیول پر لیں اور مزید 30۔15 کے لیول پر لیں ، سٹاپ 60۔17 کے لیول پر ہے اور ہدف 65۔11 کے لیول سے نیچے ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback