empty
 
 
07.04.2020 06:45 PM
سونے کا قلیل مدتی اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ


سونے کی قیمت بُلش رجحان میں ہے - قیمت نے ہائیر ہائی بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور ابھی تک کمزوری کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - آج کے تجزیہ میں ہم قلیل مدتی سپورٹ اور ریزسٹس لیولز پر نظر ڈالیں گے کہ جن پر ہمیں توجہ دی جانی چاھیے - بُلز کو بہت ہی محتاط رہنے کی ضرورت ہے

This image is no longer relevant


سونے کی قیمت نے دونوں تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے اوپر کی بریک کی ہے - سپورٹ 1646 کے لیول پر ہے اور اگلی 1622 کے لیول پر ہے اور آخر کار 1595 - 1600 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت 1595-1600 کے لیول سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلش ہے - یہ سونے میں خرید کا وقت نہیں ہے - اس موقع پر اپنی پوزیشن مضبوط کریں اور سٹاپ لاس لیول اوپر کریں - ریزسٹنس 1650 - 1670 کے ایریا میں خاصی اہم ہے

This image is no longer relevant

کیا سونے کی قیمت انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا رہی ہے ؟ نییک لائن 1680 کے لیول پر ہے - یہ ایک اہم ریزسٹنس ہے - جب کہ دوسری طرف دونوں آر ایس ائی اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر حالیہ لیول سے واپسی کی توجیح پیش کر رہے ہیں - لہذا تاجران کو محتاط رہنا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback