empty
 
 
08.04.2020 05:17 PM
اپریل 07 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کی 30 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ظآہر کئے گئے بئیرش چینل میں نیچے کی جانب تجارت چند ہفتوں قبل تک کی تھی جب 0790۔1 کے لیول کے گرد نئے کم ترین لیول تک ایک بڑی تنزلی کی موو بنی تھی جہاں یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی موو کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

چند ہفتوں قبل یورو / یو ایس ڈی پئیر نے نئے بنے باٹم لیول 0650۔1 کے گرد واضح بُلش منسوخی بنائی تھی

بُلش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک اور حالیہ بننے والے ایسنڈنگ باٹم 0980۔1 اور 1075۔1 {فیبوناسی 50 فیصد لیول}کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کے واضح امکانات کو ظآہر کر رہے ہیں

مزید یہ کہ 1000۔1 - 1075۔1 کے پرائس لیولز کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر تبدیلی کا انداز عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد مزید بئیرش تنزلی 0800۔1 کے لیولز کی جانب عمل میں آئی تھی جہاں قریب ترین ڈیماڈ لیول موجود ہے جو کہ 0800۔1 - 0750۔1 کے لیولز کے گرد ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ پر موجود ہے

بُلش منسوخی کے ابتدائی اشارے 0800۔1 - 0750۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آئے تھے جس سے حالیہ بُلش موو 0920۔1 کے لیول تک عمل میں آئی تھی

جب تک مارکیٹ 0770۔1 کے حالیہ بننے والے ایسنڈنگ باٹم کے اوپر کی بُلش موو قائم رکھتی ہے تب تک یہ صورتحال بُلش موو کی حمایت کرے گی

جب کہ دوسری طرف 0770۔1 کے لیول سے نیچے کا کوئی بھی بئیرش بریک آوٹ سابقہ بیان کیا گیا بُلش تجزیہ منسوخ کر دے گا

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو مزید بئیرش پُل بیک کا انتظار 0800۔1 - 0750۔1 کے ڈیمانڈ لیولز کے گرد کرنا چاھیے تاکہ بُلش منسوخی کے اشارے اور ایک درست قلیل مدتی خرید کا اشارہ مل سکے

ایس ایل کو 0740۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے جب کہ نفع کے ابتدائی اہداف 0870۔1 ، 0920۔1 اور 1000۔1 پر موجود ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback