empty
 
 
08.04.2020 07:00 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی ہمارے قلیل مدتی اضافہ کے ہدف 09۔1 تک 0810۔1 کے لیول کو توڑنے کے بعد گیا ہے لیکن قیمت نے 4 اوور کومو سے منسوخی نوٹ کی ہے - یہ ایک بئیرش اشارہ ہے - بُلز کو 09۔1 کا لیول قائم رکھنا ہوگا تاکہ قلیل مدتی رجحان میں تبدیلی کا اشارہ مل سکے

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی کی قیمت کومو سے واپس ہوئی ہے - قیمت تن کان سن اور کی جن سن سے نیچے کی بریک بھی کر رہی ہے - تن کان سن اور کی جن سن ابھی ایک دوسرے کو چھو رہے ہیں لہذا فی الوقت ان دونوں کی جانب سے کوئی واضح اشارہ نہیں ملا ہے - قیمت اور چی کو سپین {کالی لکیر والا انڈیکیٹر} کے کومو کے نیچے ہونے سے ابھی بھی بئیرش اشارہ ملا ہے - قلیل مدتی اضآفہ کے برعکس رجحان ابھی بھی بئیرش ہے - سپورٹ ابھی 0770۔1 کے لیول پر ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے تو 07۔1 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - ریزسٹس ابھی 09۔1 - 0925۔1 پر ہے جو کہ قلیل مدتی رجحان کے لئے اہم ہے - اگر اوپر کی جانب ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت کا 1030۔1 - 11۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے - تب تک بئیرز ہی مضبوط ہیں

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback