empty
 
 
09.04.2020 07:43 PM
اپریل 09 2020 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کی 30 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ظآہر کئے گئے بئیرش چینل میں نیچے کی جانب تجارت چند ہفتوں قبل تک کی تھی جب 0790۔1 کے لیول کے گرد نئے کم ترین لیول تک ایک بڑی تنزلی کی موو بنی تھی جہاں یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی موو کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

چند ہفتے قبل یورو / یو ایس ڈی پئیر نے نئے بنے باٹم 0650۔1 کے گرد واضح بُلش بہترین کو ظآہر کیا تھا

حالیہ بُلش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک کے ساتھ ساتھ حالیہ عمل میں آنے والا ایسنڈنگ باٹم انداز اس بات کی اشارہ کر رہا تھا کہ ممکنہ طور پر بُلز موو 0980۔1 اور 1075۔1 کے لیول{50 فیصد فیبوناسی} لیول تک بنے گی

اہم سپلائی لیولز اہم فیبوناسی لیولز بھی ہیں اور یہ 1075۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} اور 1175۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} پر موجود ہیں جہاں واضح بئیرش منسوخی کی توقع ہے

مزید یہ کہ 1000۔1 - 1075۔1 کے پرائس زون کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر تسلسل کا انداز عمل میں آیا تھا

اس کی کچھ دیر بعد واضح بئیرش تنزلی 0800۔1 کے لیول تک عمل میں آئی تحی جہاں قریب ترین ڈیمانڈ لیول موجود تھا اور یہ ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ 0800۔1 - 0750۔1 پر موجود تھا

بُلش منسوخی کے واضح اشارے {0800۔1 - 0750۔1} کے پرائس زون کے گرد عمل میں آئے تھے جس سے 0930۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش اضآفہ عمل میں آیا تھا

اس سے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں اضآفہ / مضبوطی ہوئی ہے کیونکہ حالیہ بننے والے ایسنڈنگ باٹم 0770۔1 سے اوپر کی بُلش موجودگی قائم ہے

مزید بُلش موو کی توقع 1000۔1 اور 1075۔1 کے لیولز تک ہے

جب کہ دوسری طرف 0770۔1 کے لیول سے نیچے کا کوئی بھی بئیرش بریک آوٹ سابقہ بیان کی گئی بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گا

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیولز 0800۔1 - 0750۔1 تک کے پُل بیک کو ایک درست قلیل مدتی خرید کے اشارے کے طور پر لے سکتے ہیں

ایس ایل کو 0740۔1 کے لیول سے نیچے جب کہ نفع کے ابتدائی اہداف کو 0870۔1 ، 0920۔1 ، 1000۔1 اور 1075۔1 پر ہونا چاھیے

وہ کہ جنہوں کے 0800۔1 کے لیول سے اوپر بُلش پوزیشن کی تھی وہ اپنا سٹاپ لاس لیول 0800۔1 تک اوپر کر دیں تاکہ نقصان کا احتمال کم ہوسکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback