سائٹ میپ
العربية Български 中文 Čeština English Français Deutsch हिन्दी Bahasa Indonesia Italiano Bahasa Malay اردو Polski Português Română Русский Srpski Slovenský Español ไทย Nederlands Українська Vietnamese বাংলা Ўзбекча O'zbekcha Қазақша

انسٹا فاریکس کلائنٹ ایریا

  • پرسنل سیٹنگز
  • تمام انسٹا فاریکس سروسز تک رسائی
  • تجارت کی رپورٹس اور تفصیلی شماریات
  • فنانشل لین دین کی مکمل رینج
  • متعدد اکاونٹس مینج کرنے کا سسٹم
  • ڈیٹا کی ذیادہ سے ذیادہ حفاظت

انسٹا فاریکس پارٹنر ایریا

  • صارفین اور کمیشن کی مکمل تفصیلات
  • اکاونٹس اور کلکس پر گرافیکل شماریات
  • ویب ماسٹر انسٹرومنٹس
  • ریڈی میڈ ویب سلوشنز اور بئینرز کی وسیع رینج
  • بہترین معیار کی ڈیٹا پراٹیکشن
  • کمپنی نیوز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز
اکونٹ رجیسٹر کریں
ایفی لی ایٹ پروگرام
cabinet icon

انسٹا فاریکس ہمیشہ سب سے نمایاںتجارتی اکاونٹ کھولیں اور انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا حصہ بنیں

ایلس لوپرائس کی سربراہی میں ٹیم کامیابی کی تاریخ آپ کی کامیابی کی بھی تاریخ بن سکتی ہے پُر اعتماد انداز میں تجارت کریں اور آگے بڑھیں بلکل اسی طرح کہ جس طرح ڈکار کار ریلی کے شُرکا اور سلک وے ریلی کے فاتح کرتے ہیں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے ایساء ہی کیا ہے

شامل ہوں اور جیتیں انسٹا فاریکس کے ساتھ

فوری اکاونٹ کھولیں

ہدایات کے حوالے سے مراسلہ حاصل کریں
toolbar icon

تجارتی پلیٹ فارم

موبائل کے لئے

براوزر کے لئے تجارت

Exchange Rates 09.04.2020 analysis



فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نئے کم ترین لیول 1450۔1 کے لیول کے گرد حاصل کیا ہے جو کہ ستمبر 2016 میں حاصل ہونے والے کم ترین لیول 1650۔1 سے کچھ نیچے ہے

تب سے جی بی پی / یو ایس ڈی 1450۔1 کے پرائس لیول کے گرد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جہاں ڈبل باٹم انداز عمل میں آیا تھا

تیکنیکی اعتبار سے اس بات کا امکان ہے کہ قیمت بُلش ہی رہے گی کہ اگر 1890۔1 - 1900۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موو قائم رکھتی ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں {ڈبل باٹم نیک لائن} ہے

یہ کہ 1900۔1 کے لیول سے اوپر کا بپلش بریک آوٹ{تازہ ترین ڈیسنڈنگ ہائی} نے عارضی طور پر بئیرش صورتحال کو منسوخ کیا ہے اور 2260۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش بریک عمل میں آئی ہے

اگلے بُلش اہداف 2520۔1 اور 2680۔1 پر متوقع تھی کہ اگر واضح بُلش موو عمل میں آتی ہے

بہرحال 2470۔1 کے لیول کے گرد ابتدائی بئیرش اشارے عمل میں آئے تھے جس سے ایک اور بئیرش تنزلی 2265۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی

اسی وجہ سے ایچ 4 کینڈل سٹک کی 2265۔1 کے لیول سے نیچے کی کلوزنگ اس بات کے لئے درکار ہے کہ مزید بُلش موو رُک سکے اور قلیل مدتی تناظر میں بئیرش موو بڑھ سکے

اگر ایسا ہوتا ہے ابتدائی بئیرش ہدف 1900۔1 کا لیول ہوگا لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ 2265۔1 کے لیول سے نیچے کی ایچ 4 بئیرش کلوزعمل میں آئی ہے

جب کہ دوسری طرف 2265۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ممکنہ طور پر مزید اضافہ کی موو 2500۔1 - 2550۔1 کے لیولز تک بنے گی

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو یا تو 2500۔1 کے لیول کی جانب کے ایک اور بُلش پُل بیک کا انتظآر کرنا چاھیے یا 2265۔1 کے لیول سے نیچے ایچ 4 بئیرش کینڈل سٹک کی کلوزنگ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک درست سیل کا سگنل مل سکے

نفع کے اہداف 2100۔1 اور 2000۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 2550۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.