empty
 
 
14.04.2020 05:03 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 اپریل 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

تیزی کے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس {کووڈ 19} کی وجہ سے دُنیا بھر میں تباہی مچی ہوئی ہے اور اس کی بنیاد شماریاتی رپورٹس ہیں

لیکن کل یورو / یو ایس ڈی 0769۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا اور یہ مضبوط ہونے کی کوشش میں ہے کیونکہ جرمن یورپی یونین کی بنیاد پر ایک بانڈ جاری کرنے کی کوشش میں ہے

جو کہ شاید یورو زون کی جانب سے ذیادہ مربوط منصوبہ ہے اور مزید لاک ڈآون میں تعطل یورو کو مستحکم ہونے میں مدد فراہم کرے گا

یورو نے کل سے 0769۔1 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

لہذا اہم سپورٹ 0769۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 0968۔1 کے لیول پر ملی ہے - اس تمام کے علاوہ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ لیول ڈبل باٹم لیول بھی ہے

آج ہمارے خیال میں پئیر اوپر کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھے گا اور 0968۔1 کے پہلے ریزسٹنس لیول تک جانے کی کوشش کرے گا

رجحان قریب مدت کے تناظر مں نیوٹرل ہے جو کہ قدرے بُلش رجحان 0968۔1 کا لیول ٹیسٹ کر رہا ہے جس کو ضرورت ہے کہ قیمت بلش صورتحال کو جاری رکھتے ہوئے اوپر کی جانب کی بریک کرے

اس لیول {0968۔1} سے اوپر کی واضح بریک سے قیمت نیوٹرل زون کی جانب جائے گی اور قریب مدتی تناظر میں 1092۔1 کا لیول ٹیسٹ کرے گی لہذا ہم اس بُلش تجزیہ کی تصدیق کرتے ہیں

نیچے کی جاب 1000۔1 کے لیول کی واضح بریک اور اس سے نیچے کی کلوزنگ سے قیمت میں مزید بئیرش دباو بنے گا اور 0868۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا جو کہ ہفتہ وار ہیوٹ پوائنٹ ہے

اسی تناظر میں اگر یورو / یو ایس ڈی 0868۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک میں ایچ 1 چارٹ میں کامیاب رہتا ہے تو قیمت آج بئیرش موو جاری رکھے گی - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 1000۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کے اہداف 0868۔1 اور 0769۔1 کے لیولز ہیں

بہرحال آنے والے گھنٹوں میں بُلش رجحان کا جاری رہنا متوقع ہے کہ جب تک قیمتت 0769۔1 کے لیول سے اوپر ہے


Summary
Urgency
Analytic
Mourad El Keddani
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback