empty
 
 
16.04.2020 03:10 PM
ڈالر انڈیکس میں سائیڈ وے موو کا عمل جاری ہے


یو ایس ڈی انڈیکس 20۔98 اور 95۔100 کے لیولز کے درمیان مارچ کے اختتام سے تجارت کر رہا ہے - قیمت نے اہم فیبوناسی سپورٹ لیول پر اپنی تنزلی کے عمل کو روکا ہے اور اضآفہ کیا ہے اور اس کے بعد اپنا اضآفہ کا عمل ایک اور اہم فیبوناسی سپورٹ لیول پر روکا ہے مارکیٹ میں ابھی بہت ہی غیر یقینی کی صورتحال ہے

This image is no longer relevant



سرخ مستطیل - ریزسٹنس

نارنجی مستطیل - سپورٹ

ڈآلر انڈیکس نے ایک مرتبہ دوبارہ نارنجی مستطیل سپورٹ ایریا کو حاصل کیا ہے اور واپس ہوئی ہے - ریزسٹنس 100 - 101 کے لیول پر ہے اور سپورٹ 98-99 پر ہے - سپورٹ کے قریب خرید کریں اور ریزسٹنس کے قریب سیل کرنا ایک بہتر حکمت عملی ہے اور اگر قیمت ان اہم لیول سے اوپر یا نیچے کی جانب کی بریک کرتی ہے تو ہم اپنی پوزیشن تبدیل کریں گے بہتر حکمت عملی یہ ہے کہ بریک آوٹ کا انتظار کیا جائے جس کے بعد ہی تجارت کی جائے - قیمت ممکنہ طور پر تکونی انداز بنا رہی ہے ہمیں اگلے ہفتہ ایک ذیادہ واضح صورتحال ملے گی کہ اگر تجارتی رینج مزید مختصر ہوتی ہے

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback