empty
 
 
16.04.2020 03:10 PM
سونے کا قلیل مدتی اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ


سونے کی قیمت بُلش رجحان میں تب تک قائم رہے گی کہ جب تک قیمت 1700 کے لیول سے اوپر ہے - قیمت نے ہمیں انتباہ کے اشارے دئیے ہیں اور ہم نے تاجران کو محتاط رہنے کا کہا تھا اور اپنے سٹاپ لاس کو اوپر کی جانب کرنے کا کہا تھا - سونے کی قیمت ایک مضبوط تبدیلی کا عمل بنا رہی ہے اور مجھے ایک بڑی تنزلی کی توقع ہے لیکن ابھی اس کے اشارے نہیں ملے ہیں

This image is no longer relevant


اچہی موکو کلاوڈ کے تناظر میں قیمت 4 ایچ چارٹ میں بُلش رجحان میں ہے - قیمت نے تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے اوپر ہے اور اسی تناظر میں یہ کومو سے ابھی اوپر ہے - چی کو سپین {نیلی لائن کا انڈیکیٹر} بھی کینڈل سٹک سے اوپر ہے اور مثبت رجحان کا حامل ہے - کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے - ہمیں جس بات کی توقع ہے کہ وہ یہ ہے کہ پُل بیک بن رہا ہے - اگر قیمت کی جن سن 1697 سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو مجھے توقع ہے قیمت کم و بیش 1660 - 1670 کے لیول تک پُل بیک کرے گی - اگر کلاوڈ ٹوٹ جاتا ہے تو ہم ایک بڑا پُل بیک اور اہم صورتحال کو نظر میں رکھ سکتے ہیں

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback