empty
 
 
17.04.2020 08:19 PM
اپریل 17 2020 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کی 30 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ظآہر کئے گئے بئیرش چینل میں نیچے کی جانب تجارت چند ہفتوں قبل تک کی تھی جب 0790۔1 کے لیول کے گرد نئے کم ترین لیول تک ایک بڑی تنزلی کی موو بنی تھی جہاں یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی موو کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

چند ہفتے قبل یورو / یو ایس ڈی پئیر نے نئے بنے باٹم 0650۔1 کے گرد واضح بُلش بہترین کو ظآہر کیا تھا

حالیہ بُلش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک کے ساتھ ساتھ حالیہ عمل میں آنے والا ایسنڈنگ باٹم انداز اس بات کی اشارہ کر رہا تھا کہ ممکنہ طور پر بُلز موو 0980۔1 اور 1075۔1 کے لیول{50 فیصد فیبوناسی} لیول تک بنے گی

اہم سپلائی لیولز اہم فیبوناسی لیولز بھی ہیں اور یہ 1075۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} اور 1175۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} پر موجود ہیں جہاں واضح بئیرش مارچ کے اختتام پر بننے والے بُلش پُل بیک پر متوقع تھی

مزید یہ کہ 1000۔1 - 1075۔1 کے پرائس زون کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر تسلسل کا انداز عمل میں آیا تھا

اس کی کچھ دیر بعد واضح بئیرش تنزلی 0800۔1 کے لیول تک عمل میں آئی تحی جہاں قریب ترین ڈیمانڈ لیول موجود تھا اور یہ ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ 0800۔1 - 0750۔1 پر موجود تھا

بُلش منسوخی کے ابتدائی اشارے {0800۔1 - 0750۔1} کے پرائس زون کے گرد عمل میں آئے تھے جس سے 0990۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش اضآفہ عمل میں آیا تھا

قلیل مدتی ٹیکنیکل صورتحال تب تک درست ہی رہے گی کہ جب تک قیمت حالیہ بنے ایسنڈنگ باٹم 0830۔1 سے اوپر کی بُلش موجودگی قائم رکھتی ہے

مزید بُلش موو کی توقع 1000۔1 ، 1075۔1 اور 1175۔1 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول موجود ہے

حالیہ بئیرش تنزلی سے قطع نظر 0815۔1 - 0775۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون بنائے ہے جس پر بُلش سپورٹ اور ایک ممکنہ انٹرا ڈے خرید کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے

جب کہ دوسری طرف 0830۔1 یا 0770۔1 کے لیولز {حالیہ بنے والے باٹم} سے نیچے کی بئیرش موو سے سابقہ بیان کیا گیا بُلش تجزیہ منسوخ ہوجائے گا

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 0815۔1 - 0775۔1 کے پرائس زون کے گرد قلیل مدتی خرید کی تجارتی پر نظر رکھی چاھیے

ایس ایل کو 0740۔1 کے لیول سے نیچے جب کہ نفع کے اہداف کو 0850۔1 ، 0900۔1 اور 1075۔1 پر ہونا چاھیے


Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback