empty
 
 
21.04.2020 07:53 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 اپریل 2020

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 2270۔1 / 2275۔1 کے لیولز کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا 3200۔1 کے لیولز تک اوپر جانا متوقع ہے جیساء کہ 4 ایچ چارٹ میں ظآہر ہے - کرنسی پئیر 2150۔1 کے لیول کے گرد سپورٹ کو ٹیسٹ کر سکتا ہے جس کے بعد یہ اوپر کی جانب جا سکتا ہے - صورتحال بُلز کے لئے تعمیری معلوم ہوتی ہے کہ جب تک قیمت 1414۔1 کے لیول سے اوپر ہے - حتی کہ اگر قیمت 382۔1 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 2098۔1 تک بھی واپس جاتی ہے تو یہ ایک مضبوط پُل بیک ہوگا براہ کرم نوٹ کریں کہ فوری سپورٹ 2150۔1 کے لیول پر ہے جب کہ ریزسٹنس 3200۔1 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 3515۔1 کے لیول پر بلترتیب ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ لاس لیول 1414۔1 اور ہدف 3200۔1 اور 3515۔1 کے لیول پر ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Oscar Ton
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback