empty
 
 
25.04.2020 01:29 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی میں منفی تجارتی ہفتہ رہا تھا اور یورو گزشتہ ہفتہ کی نسبت آدھا فیصد نیچے آیا ہے - اس ہفتہ کے دوران قیمت 08۔1 کے لیول سے 1 فیصد نیچے 07۔1 کے کم ترین لیول کی جانب آئی تھی لیکن جمعہ کے روز قیمت نے واپس آضافہ کیا تھا - قیمت نے اپنی تنزلی کو ایک کلیدی / اہم افقی سپورٹ پر روکا تھا

This image is no longer relevant


سرخ تنزلی کی ترچھی لکیر - ہفتہ وار ریزسٹنس

نیلی مستطیل - ہدف

پیلی مستطیل - ریزسٹنس / مزاحتمی لیول

سرخ افقی لکیر - فیبوناچہی ایکسپینشنز / اضافتیں

کالی لکیر - افقی سپورٹ

یورو / یو ایس ڈی نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - رجحان بئیرش ہی ہے اور مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت اگر ذیادہ نیچے نہیں تو کم و بیش 06۔1 کے لیول تک نیچے چلی ہی جائے گی - گزشتہ ہفتہ قیمت 0765۔1 کے افقی سپورٹ لیول پر ہی رُکی تھی - بُلز کو ایک مختصر کامیابی ملی تھی کیونکہ یہ قیمت کو سپورٹ لیول سے اوپر رکھنے میں کامیاب رہے تھے - ریزسٹنس / مزاحمت 0980۔1 - 0990۔1 کے لیولز پر ہے - جب تک قیمت اس لیول سے نیچے ہے تب تک واضح / بنیادی رجحان بئیرش یعنی تنزلی کا ہی رہے گا

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback