empty
 
 
27.04.2020 06:37 PM
اپریل 27 2020 : یورو / یو ایس ڈی کی یومیہ تیکنیکی سطحیں اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


دسمبر کی 30 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی منظر پر آئے بئیرش یعنی سیل کے راستہ / چینل میں نیچے کی جانب تجارت کر رہا تھا یہاں تک کہ 0790۔1 اور 0650۔1 کی سطحوں کے گرد دو کامیاب باٹم {کم ترین لیول} بنے تھے جہاں ایک بڑی تنزلی کی تجارت کے بعد یورو / یو ایس ڈی اوور سولڈ {جس میں بہت ذیادہ سیل ہوئی ہو} معلوم ہوتا تھا

چند ہفتے قبل یورو / یو ایس ڈی پئیر یا جوڑی نے واضح خرید کی بہتری کا عمل یعنی بُلش بہتری نئے بنے باٹم / کم ترین سطح 0650۔1 کے گرد ظاہر کی تھی

اس کے بعد بننے والی 4 گھنٹوں والی بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک اوراس کے ساتھ ساتھ حالیہ بنے ایسنڈنگ باٹم نے بُلش / خرید کی واپسی کے عمل کے امکانات کو کم از کم 0980۔1 اور 1075۔1 {50 فیصد فیبوناکی لیول} کی سطحوں تک بنایا تھا

اہم ترسیل کی سطحیں / سپلائی لیولز اور اہم فیبوناکی سطحیں 1075۔1 {50 فیصد} اور 1175۔1 {8۔61 فیصد} پر موجود تھیں جہاں مارچ کے اختتام پر ہونے والی حالیہ بُلش / خرید کی واپسی پر بئیرش منسوخی یعنی سیل کا عمل میں آنا بڑی حد تک متوقع تھا

یہ وہی موقع تھا کہ جب منظر پر آیا ہیڈ اینڈ شولڈر انداز 1000۔1 - 1075۔1 کی قیمتوں کے گرد عمل میں آیا تھا

اس کی کچھ دیر بعد مزید سیل کی تجارت 0800۔1 کی سطح کی جانب ہوئی تھی جہاں قریب ترین ڈیمانڈ / طلب کا لیول کہ جس کا خیال کیا جانا چاھیے تھا ٹوٹے ہوئے چینل / راہ کے پُشت پر موجود تھا

بُلش / خرید کی واپسی کے ابتدائی اشارے 0800۔1 - 0750۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آئے تھےجس سے حالیہ اضآفہ کی تجارت 0990۔1 کی سطح تک بن رہی ہے

قلیل مدتی تیکنیکی صورت حال تب تک بُلش / خرید کی ہے کہ جب تک قیمت 0770۔1 کے سطح کے گرد بنے حالیہ اضافہ کے باٹم سے اوپر موجود رہتی ہے

مزید خرید کے عمل کا 1000۔1 ، 1075۔1 اور اس کے بعد 1175۔1 کی سطح تک بننا متوقع ہے جہاں 8۔61 فیصد فیبوناکی لیول موجود ہے

حالیہ بئیرش / سیل کی تنزلی سے قطع نظر 0815۔1 ۰ 0775۔1 کا پرائس زون ایک اہم طلب کے زون کے طور پر موجود ہے جو کہ اس کرنسی جوڑے کو خرید کی حمایت {بلش سپورٹ} فراہم کر رہا ہے

جب کہ دوسری طرف 0830۔1 یا 0770۔1 کی سطح {تازہ ترین بنی کم ترینسطحوں} کا نیچے کی جانب ٹوٹ جانا اوپر بیان کیا گیا خرید کا تجزیہ منسوخ کردے گا

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے / روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے تاجران کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ 0815۔1 - 0775۔1 کے پرائس زون کے گرد درست قلیل مدتی خرید کی تجارت پر نظر رکھیں / مواقع تلاش کریں

خسارہ کو محدود کرنے کی سطح {سٹاپ لاس} 0725۔1 سے نیچے ہو جب کہ حصول نفع کے اہداف 0850۔1 ، 0900۔1 ، 1000۔1 اور 1075۔1 کے گرد موجود ہیں


Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback