empty
 
 
28.04.2020 06:41 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر تجزیہ


یورو/ یو ایس ڈی 08۔1 کے لیول سے اوپر واپس اضافہ کر رہا ہے - قیمت قلیل مدتی تناظر میں مضبوطی کو ظاہر کر رہی ہے لیکن روزانہ کی بنیاد پر رجحان اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر کے مطابق بئیرش / تنزلی کا ہی ہے - ابھی تک لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز کا تسلسل قائم ہے اسی وجہ سے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ رجحان میں تبدیلی ہو رہی ہے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی تن کان سن {پیلی لکیر سے ظاہر کیا گیا اشارعیہ} سے اوپر تجارت کر رہا ہے جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ قیمت کی جن سن {سبز لکیر والا اشارعیہ} اور کومو {کلاوڈ} کی جانب جا سکتی ہے - جب تک قیمت کلاوڈ سے نیچے ہے تب تک رجحان بئیرش / تنزلی کا ہی ہے - کی جن سن کی جانب سے مزاحتمی لیول 0933۔1 کی سطح پر ہے اور کلاوڈ کی جانب سے 1025۔1 کی سطح پر ہے - بُلز / خریداروں کو ضرورت ہے کہ کلاوڈ اور 1065۔1 کی سطح اوپر کی جانب ٹوٹ جائے - تب تک مزاحتمی لیول / ریزسٹنس کی جانب ہونے والا کوئی ابھی اضآفہ سیل کا موقع خیال کیا جائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback