empty
 
 
29.04.2020 02:23 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 29 اپریل 2020

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی نے 6443۔0 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

سپورٹ 6443۔0 کی سطح پر ملی ہے جو کہ ایچ 1 {فی گھنٹہ} کے دورانیہ کی 50 فیصد فیبوناکی ریٹریسمنٹ سطح ہے

قیمت ممکنہ طور پر دوہرا باٹم {ڈبل باٹم} بنائے گی - آج کلیدی سپورٹ / تائید 6443۔0 کی سطح پر ملی ہے جب کہ فوری یعنی قریب ترین مزاحمت کی سطح 6548۔0 ہے

اسی تناظر میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی جوڑی 6443۔0 کی بلند ترین سطح کو توڑنے کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہی ہے

لہذا 6500۔0 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 6548۔0 کی سطح ہوگی تا کہ یہ روزانہ کی ریزسٹنس / مزاحمت 1 کو پرکھ سکے اور مزید اوپر 6614۔0 کی سطح تک جا سکے

اس کے علاوہ 6614۔0 کی سطح حصول نفع کے لئے بہتر ہے کیونکہ یہ دوسری ریزسٹنس / مزاحمت بنائے گی

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یہ جوڑی ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے اور اسی وجہ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی جوڑی آج 6443۔0 سے 6614۔0 کی سطح تک اوپر جائے گی

اسی دوران اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی جوڑی 6443۔0 پر موجود تائید / سپورٹ کو توڑتی ہے تو مزید تنزلی 6338۔0 کی سطح تک ہوسکتی ہے جو کہ کمزور / بئیرش مارکیٹ کا اظہار ہوگا


Summary
Urgency
Analytic
Mourad El Keddani
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback