empty
 
 
29.04.2020 02:42 PM
یورو / یو ایس ڈی قلیل مدتی تناظر میں تب تک کمزور / بئیرش ہی ہے کہ جب تک قیمت 09۔1 کے لیول سے نیچے ہے


کل ایساء معلوم ہو رہا تھا کہ یورو / یو ایس ڈی 0930۔1 اور حتیٰ کہ 10۔1 کی سطح تک بڑے اضافہ کے لئے تیار ہے لیکن خریداروں مضبوطی کے حقیقی اشارے ظاہر نہیں کر رہے ہیں - اگرچہ قیمت تن کان - سن سے اوپر ہی ہے لیکن کیجن-سن ابھی حاصل نہیں ہوا ہے

This image is no longer relevant

بُلز / خریداروں کے لئے یہ اہم ہے کہ کیجن - سن {سبز لکیر والے انڈیکیٹر} کو اوپر کی جانب توڑ لیں تاکہ یہ کلاؤڈ ریزسٹنس کی جانب اضافہ کر سکیں - اچہی موکو کلاؤڈ کے تناظر میں روزانہ کی بنیادوں کا رجحان کمزور / بئیرش ہی ہے - بہرحال اگر ہم 4 ایچ {چار گھنٹوں} والے چارٹ / جدول کی تکنیکی صورتحال کو مطالعہ کریں تو ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ بُلش / خرید کا انداز بننا ممکن ہے

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - ہیڈ اینڈ شولڈرز انداز

یورو / یو ایس ڈی جیساء کہ اوپر 4 ایچ {چارٹ گھنٹوں} والے چارٹ / جدول میں دیکھا جا سکتا ہے اُلٹا ہیڈ اینڈ شولڈرز انداز بنا رہا ہے - یہ انداز 0890۔1 - 09۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے عمل میں آیا تھا - یہ سطح اگر اوپر کی جانب واضح طور پر ٹوٹ جاتی ہے تو ہم ایک بڑا اضافہ 1050۔1 کی سطح کی جانب دیکھ سکتے ہیں - سپورٹ / سہارا ابھی 0810۔1 کی سطح پر ہے - 08۔1 کی سطح سے اوپر رہنے میں ناکامی سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ سیل کرنے والے {بئیرز} میدان میں آ رہے ہیں اور رجحان اپنے قابو میں کر رہے ہیں - ہدف 06۔1 کی سطح کے گرد ہے جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں اس کا ذکر کیا تھا - رجحان ابھی تبدیل نہیں ہوا ہے

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback