empty
 
 
07.05.2020 02:34 PM
یورو / جی بی پی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 07 مئی 2020

This image is no longer relevant


یورو / جی بی پی میں تصحیحی کم ترین سطح 8689۔0 پر ملی ہے اور جیساء کہ ہمیں توقع تھی اس نے نیاء اضافہ کا عمل شروع کیا ہے - پہلی کمزور رکاؤٹ کہ جس کا عبور کیا جانا ضروری وہ 8814۔0 کی سطح پر ہے اور اس سے اوپر کی تجارت سے 8866۔0 کی سطح پر موجود مزاحمت کے مکمل ٹیسٹ ہونے کی تصدیق ہوگی جس کا ٹوٹ جانا ضروری ہے تاکہ اس بات کی حتمی تصدیق ہوسکے کہ 9499۔0 کی سطح سے شروع ہونے والی تصحیحی تنزلی کا عمل مکمل ہو چُکا ہے اور 9499۔0 کی سے اوپر جانے کے لئے ایک اضافہ کا عمل بنا ہے

قلیل مدتی تناظر میں سپورٹ 8725۔0 کی سطح پر ملی ہے جس کا تنزلی کا عمل محدود کرنا متوقع ہے تاکہ 8814۔0 اور اس سے اوپر کی سطح ٹیسٹ ہو سکے

آر 3: 0.8866

آر 2: 0.8814

آر 1: 0.8758

پیوٹ : 0.8725

ایس 1: 0.8689

ایس 2: 0.8670

ایس 3: 0.8621

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 8765۔0 کی سطح سے خرید کی ہوئی ہے اور سٹاپ 8670۔0 کی سطح پر ہے


Summary
Urgency
Analytic
Torben Melsted
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback