empty
 
 
07.05.2020 04:33 PM
مئی 07 2020 – جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

حال ہی میں جی بی پی / یو ایس ڈی کی قیمت نئی کم ترین سطح 1450۔1 کے گرد پہنچی تھی جو کہ ستمبر 2016 میں حاصل ہونے والی تاریخی کم ترین سطح {1650۔1} سے قدرے نیچے تھی

یہ وہ سطح تھی کہ جہاں یہ تجارتی جوڑا 1450۔1 کی قیمت کے گرد خاصا اوور سولڈ { بہت ذیادہ فروخت کیا گیا} نظر آ رہا تھا اور یہاں حال ہی میں ایک ڈبل باٹم {دوہری کم ترین سطح} تبدیلی کا انداز عمل میں آیا تھا

جب کہ 1900۔1 کے سطح سے اوپر اضافہ کی تجارت نے عارضی طور پر تنزلی کی صورتحال کو منسوخ کر دیا تھا اور 2260۔1 کی سطح تک ایک مضبوط اور تیز رفتار اضافہ کا عمل بنایا تھا

تکنیکی صورتحال ممکنہ طور پر بُلش {اضافہ} کی ہی رہے گی کہ اگر 1890۔1 - 1900۔1 {ڈبل باٹم نییک لائن} سے اوپر قیمت ایچ 4 چارٹ {چار گھنٹوں والا جدول} میں موجود رہتی ہے

یہ کہ 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ایک اور اضافہ کا تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنی تھا کہ جہاں واضح تنزلی کا رد عمل اور اس کے ساتھ ساتھ ایک بڑی تنزلی کی تجارت اس سے پہلے یعنی ماضی میں بن چُکی تھی یہ صورتحال 14 تا 21 اپریل کے دورانیہ کے درمیان عمل میں آئی تھی

فی الوقت ایک تنزلی کا حامل ہیڈ اینڈ شولڈر تبدیلی کا انداز ہو سکتا ہے کہ بن رہا ہو - یہ تجارتی جوڑا اسی انداز کا رائٹ شولڈ فی الوقت ظاہر کر رہا ہے

لہذا 2265۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی {تبدیلی کے انداز کی نک لائن} اس بات کے لئے درکار تھی کہ مزید تنزلی کا عمل 2100۔1 ، 2000۔1 اور 1920۔1 کی سطح تک بن سکے بہرحال قیمت کا حالیہ بُلش طرز عمل {پرائس ایکشن} جی بی پی / یو ایس ڈی کی تجارتی جوڑی کو 2600۔1 کی سطح تک لے گیا تھا جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں ہم نے اس کی توقع کی گئی تھی

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو 2300۔1 - 2280۔1 کی سطح کی جانب مزید بئیرش واپسی کا انتظار کرنا چاھیے جہاں ایک کم رسک / نقصان والی خرید کی تجارت مل سکتی ہے

جب کہ دوسری طرف 2265۔1 کی سطح سے کا بئیرش بریک ڈآون سابقہ بیان کئے گئے ڈبل ٹاپ انداز کی تصدیق کرے گا - اس سے ممکنہ طور پر مزید تنزلی کی تجارت 2020۔1 کی سطح تک ہوگئی جو کہ تبدیلی کے انداز کا متوقع ہدف ہے

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ منظر پر آئے سپلائی زون {2550۔1 کے گرد کہیں بھی} کو قلیل مدتی فروخت کے اشارے کے طور پر لینا چاھیے - جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہا ہے

باقی بچا نفع کا ہدف 2300۔1 کے گرد ہے جب کہ ایس ایل کو 2500۔1 تک نیچے کردیں تاکہ نقصان سے بچا جا سکے

محتاط خریداروں کو جاری تنزلی کی تجارت کا 2300۔1 - 2280۔1 کی سطح تک انتظار کرنا چاھیے جہاں ایک کم رسک والی خرید کی تجارت مل سکتی ہے


Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback