empty
 
 
11.05.2020 06:12 PM
کیا یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب 09۔1 یا اس سے بھی اوپر دوبارہ جا سکتا ہے ؟


یورو / یو ایس ڈی گزشتہ ہفتہ 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے واپس ہوا تھا اور 0863۔1 کی سطح سے 0810۔1 کی سطح تک واپس آیا تھا - قیمت ابھی ایک مرتبہ دوبارہ اوپر اُٹھ رہی ہے لیکن خریداروں کو اس مرتبہ قیمت کو حالیہ بُلند ترین سطح سے اوپر بھیجنا ہوگا تاکہ مزید اضافہ کی اُمید قائم رہ سکے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - بئیرش چینل یا تنزلی کی راہ

کالی لکیر - ریٹریسٹنس ٹرینڈ لائن

سُرخ مستطیل - ریزسٹنس / مزاحمتی علاقہ

سبز مستطیل - ہدف کہ اگر مستطیل ٹوٹ جاتی ہے

یورو / یو ایس ڈی نے ممکنہ طور پر 0810۔1 کی سطح پر ایک عمدہ قسم کا کم ترین لیول یعی باٹم حاصل کر لیا ہے - اگر قیمت سُرخ مستطیل والی ریزسٹنس کو اوپر کی جانب توڑ لیتی ہے تو اس سے باٹم کی تصدیق عمل میں آئے گی - اس طرح سبز مستطیل تک جانے کے امکانات بڑھیں گے - سپورٹ ابھی 0810۔1 کی سطح پر ہے - اگر آر ایس ائی کالی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر جاتا ہے تو اضافہ کی تجارت کے امکانات بڑھ جائیں گے - میری قابل ترجیح صورتحال یہ ہے کہ اگلی تنزلی کی تجارت سے قبل قیمت 09۔1 - 0925۔1 کی سطح تک جائے گی

Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback